Saturday, June 12, 2021

Ras Malai bnane ka tariqa

گھر میں رس ملائ بنانا
گھر میں رس بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا ہم سوچتے ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے چینل پر اسکی ریسیپی شئر کی تاک سب کو رس ملائ بنانے میں آسانی ہو۔ اور اس کے ساتھ ہی ٹپس اور ٹرکس شئر کیے جس آپکی رس ملائ بہت ہی ٹیسٹی بن کر تیار ہو گی۔

https://youtu.be/aXNpwPB6vHE

اس لنک سے آپکو رس ملائ کی ریسیپی مل جائے گی اور ساتھ ہی میں مزید ٹپس آپکے ساتھ شئر کرتی جس سے رس ملائ بہت اچھی بنے گی۔

1.ہر چیز کے صفائ کا خیال رکھی
2. انڈا ہمیشہ روم ٹیمپریچر پر ہونا چاہئے
3.ڈو کو سخت نہ بنائیں اس سے رس ملائ کچی رہ جائے گی
شکریہ
Ras malai bnane ka tariqa

No comments:

Post a Comment

Ras Malai bnane ka tariqa

گھر میں رس ملائ بنانا گھر میں رس بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا ہم سوچتے ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے چینل پر اسکی ریسیپی شئر کی تاک سب کو رس ملائ بنان...